حافظ غلام محی الدین کے بیٹے کی رسم قل آج ہوگی

February 01, 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء حافظ غلام محی الدین کے صاحبزادے ندیم محی الدین کی رسمِ قل آج بروز بدھ بعد نمازِ ظہر 86 ای ون، حالی روڈ، گلبرک 3 میں ادا کی جائے گی۔