بلدیہ عظمیٰ، یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جائیگی

February 04, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام اتوار 5 فروری کو کے ایم سی کے مرکزی دفتر سے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمنٰ کی سربراہی میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جائیگی۔