بولٹن مارکیٹ، کیمیکل کے گودام میں آگ

February 08, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بولٹن مارکیٹ کے قریب واقع ریاض بلڈنگ میں کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی، اطلاع ملنے پرپولیس،ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے عملے نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھانےکا عمل شروع کیا۔