• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ، صدر NBP کی تقرری سمری مسترد، تعیناتی کا عمل ازسرنو شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ / مہتاب حیدر) وفاقی کابینہ نے صدر نیشنل بینک آف پاکستان کی تقرری کی سمری مسترد کرتے ہوئے تعیناتی کے عمل کو از سر نو شروع کرنے کی ہدایت دے دی ۔ وزارت خزانہ دوبارہ صدر NBP کے عہدے کا اشتہار دے گی۔ موجودہ صدر NBP رحمت اللہ حسنی گزشتہ ایک سال سے قائم مقام چارج سنبھال رہے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق، صدر، نیشنل بینک آف پاکستان کی تقرری وفاقی حکومت، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مشاورت سے، تین سال کی مدت کے لیے کرتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید