• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے بگلیہار، سلال ڈیم کے گیٹ کھول دیے، دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ

جموں (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں قابض حکام نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد بگلیہار ڈیم اور سلال ڈیم کے گیٹ کھول دیے جس سے دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی حکام نے کہا ہے کہ یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب دن کے وقت ہونے والی بارش کے باعث دونوں ڈیم پانی سے بھر گئے۔
اہم خبریں سے مزید