• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ انتظامیہ کا طیارہ تحفے میں دینے کی قطری پیشکش پر غور

دوحا (نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ قطر کی جانب سے امریکی دفاع کو طیارہ دینے کی پیشکش پر قانونی تقاضوں کے مطابق عملٍ کرے گی۔ قطرنے بوئنگ 747-8 طیارہ عطیہ کرنے کی پیشکش کی ہے تاہم ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کا تحفہ دینا غیر اخلاقی اور ممکنہ طور پر آئین کے منافی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید