پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) پاکستان اور بھارت "دونوں ممالک کو کامن سینس اور عظیم ذہانت کا استعمال کرنے پر مبارک ہو۔ اس معاملے پر آپ کی توجہ کا شکریہ! چند روز کی جنگ کے دوران پاکستانی سفارت خانہ نے خبروں تک رسائی دی اور سفیر پاکستان ممتاز زہرہ بلوچ ان کے دیگر افسران الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے سوالات کے جواب دیئے اور جو صحافی تجزیہ کار وہاں جانا چاہئے تھے کو تمام ضروری سہولتیں فراہم گئیں۔