• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر پھر سے اجاگر کردیا، عمر عبداللّٰہ

سرینگر(آئی این پی) مقبوضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان پھر سے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ اب امریکی صدر نے بھی ثالثی کا کردار ادا کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کشمیر مسئلے کو عالمی سطح پر لانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں ہم نے کبھی سوچا بھی نہ تھا۔

اہم خبریں سے مزید