MSCسوشل ورک کے نتائج کا اعلان

February 08, 2023

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔