• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں نے مختلف علاقوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے ودیگر سامان لوٹ لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹاون میں بابر سے 5لاکھ 60ہزار روپے اور موبائل فون, ہربنس پورہ میں جنید سے 4لاکھ 25ہزار روپے اور موبائل فون,نواب ٹاون میں یاسر سے 6لاکھ 70ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔
لاہور سے مزید