• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال بجلی چوری کے الزام میں 13 ہزار 800 افراد گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے رواں سال مختلف کارروائیوں کے دوران بجلی چوری کے الزام میں 13 ہزار 800 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ شہر کے مختلف تھانوں میں بجلی چوری کے 12 ہزار سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہی۔
لاہور سے مزید