• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کے دوسرے مرحلے کا آغازآج ہوگا

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا جس میں بچ جانے والی نشستوں پر امیدوار داخلوں کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کے پہلے فیز میں سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے،رواں سال پہلے ہی فیز میں 12 ہزار 766 سے زائد داخلے ہو گئے۔
لاہور سے مزید