• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن لاہور کی کارروائیاں،اے ایس آئی اور جونیر کلرک سروسز ہاسپٹل گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) اینٹی کرپشن لاہور نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس اور جونیر کلرک سروسز ہاسپٹل کو گرفتار کر لیا اینٹی کرپشن نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکرASI/ پی ایس او ٹو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن اسلام پورہ محمد مشتاق کو گرفتارکیا۔اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور نے جونئیر کلرک نرسنگ حافظ محمد بلال کو گرفتارکر لیا ملزم بلال نے میٹرنٹی لیو کی منظوری کے لئے رشوت طلب کی تھی۔
لاہور سے مزید