• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس افسران کے اہلخانہ کا مفت طبی معائنہ آج ہوگا

لاہور(کرائم رپورٹر) پولیس لائنز میں قائم ڈسٹرکٹ ہسپتال میں مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرز روزانہ کی بنیاد پر پولیس افسران، جوانوں اور ان کے اہلخانہ کا مفت طبی معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور سے مزید