• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروش گرفتار ،چرس و شراب برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی اور شفیق آباد پولیس نے مختلف کاروائیوں میں دو منشیات فروش گرفتار کر کے 1300 گرام چرس اور 24 بوتل شراب برآمد کر لی۔
لاہور سے مزید