• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

AIOU،نئے داخلوں میں لیٹ فیس چارجز کیساتھ21ستمبر تک توسیع

لاہور (خبر نگار ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر احسن شکور کے ایک بیان کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2026ء میں پیش کئے گئے میٹرک، انٹر میڈیٹ، بی ایس، ٹیچر ٹریننگ پروگرامز ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرامز اور ڈپلومہ /سرٹیفکیٹ کورسز کے نئے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ21ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔
لاہور سے مزید