• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو میں بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قلت، سولر کنکشنز کا اجراء روک دیا

لاہور(نیوز رپورٹر) لیسکو میں سولر سسٹم کنکشنز کے لیے استعمال ہونے والے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قلت پیدا ہوگئی، جس کے باعث میٹرز کا اجراء روک دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق لیسکو میں بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز کا محدود اسٹاک ہونے کے باعث نئے میٹرز کا اجراء تعطل کا شکار ہے۔
لاہور سے مزید