• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز کی لیگی کارکن عامر خان کی رہائش گاہ آمد ،عیادت کی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے رہنماء اور سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے سینئر کارکن عامر خان کی رہائش گاہ گئے اور انکی عیادت کی انہوں نے انکی صحت یابی کے لئے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
لاہور سے مزید