16سالہ لڑکی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

February 08, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)غا زی آ با د کے علا قہ میں 16سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم الماس 2ماہ لڑکی کو اسلحہ کے زور سے ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،لڑکی گھر سے قرآن شریف پڑھنے کے لیے محلے دار کے گھر جاتی تھی۔