عبدالقیوم صدیقی نے آرکیالوجی میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی

February 09, 2023

پشاور (خصوصی نامہ نگار )یار حسین صوابی کے عبدالقیوم صدیقی نے ڈیپارٹمنٹ آف آرکیالوجی ہزارہ یونیورسٹی سے ’’پرائمری سکولوں میں ثقافتہ ورثہ کی تعلیم کے‘‘ عنوان سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی ، انہوں نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا