درجنوں پتنگیں اور ڈور برآمد، ملزم گرفتار

March 20, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گجرپورہ پولیس نے پتنگ فروش شہزادکو گرفتار کرلیا، قبضہ سےدرجنوں پتنگیں ،زہریلے کیمیکل سے بنی ڈورکی چرخیاں اوردیگرسامان برآمدکرلیا۔