نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی دھمکیاں گیدڑ بھبکیاں ہیں، تحریک انصاف

March 21, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف ڈسٹرکٹ لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود، جنرل سیکرٹری زبیر نیازی، سیکرٹری اطلاعات اویس یونس،ڈاکٹر شاہد صد یق اور ناصر سلمان نے اپنے بیانات اورکارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ محسن نقوی کی دھمکیاں گیدڑ بھبکیاں ہیں۔سعدیہ سہیل رانا، ڈاکٹر سیمی بخاری، شنیلا روت ودیگرنے کہا ہے کہ حسان نیازی سمیت دیگر گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔