پروفیسر ساجدہ نورین چاکر خان رند یونیورسٹی کی سینیٹ ممبر منتخب

March 22, 2023

کوئٹہ( پ ر)ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجدہ نورین کو چاکر خان رند یونیورسٹی کی سینیٹ کی ممبر منتخب کرلیا گیا ہے۔