• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو میرصادق سنجرانی، اسد اللہ بلوچ ، میر جہانزیب مینگل، نور محمد دومڑ، ملک نعیم بازئی اور صفیہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں۔
کوئٹہ سے مزید