کوئٹہ/پنجگور ( اسٹاف رپورٹر/ نامہ نگار) پنجگور میں دو افراد کو اغوا کر لیا گیا پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان کے رہائشی وہاب اور خدابادان کے رہائشی عبدالعلیم کو گزشتہ شب نماز تراویح کی ادائیگی کے بعد گھر جا تے ہوئے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ اطلاع ملنے پر پو لیس اور سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کرملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔