• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ائیر پورٹ روڈ پر ایک گاڑی کے خفیہ خانوں سے 11 کلو چرس برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ایکسائز نارکوٹیکس کنٹرول ٹیم نے ائیر پورٹ روڈ پر دوران چیکنگ ایک گاڑی کے خفیہ خانون سے 11کلو چرس برآمد ہونے پر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
کوئٹہ سے مزید