• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتون آباد: رشتے کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پشتون اباد رشید چوک پر رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق پشتون آباد کے علاقے تارو چوک کے رہائشی محمد یوسف کا اپنے رشتے داروں سے رشتے پر تنازع چل رہا تھا گزشتہ روزافطاری سے قبل تکرار ہوئی اور افطاری کے بعد اسے گولی مار کر فرارہو گئے۔
کوئٹہ سے مزید