• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)لورالائی میںلاش برآمد ہوئی ،پولیس کے مطابق لورالائی پولیس کو گزشتہ روز اطلاع ملی تھی کہ سنجاوی، زیارت روڈ پرملک سلیم باغ پٹھانکوٹ کے پہاڑی کے قریب ایک لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچائی گئی جہاں لاش کو شناخت کے لیے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا پولیس نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر نے کے بعد لاش پہاڑی علاقے کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے ۔
کوئٹہ سے مزید