عمران خان کے ذہن پر جادو ٹونے کا زیادہ اثر ہوگیا، شرجیل میمن

March 23, 2023

کراچی (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر مفروضوں پر بیانات دینا بند کریں ، انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ لگتا ہے عمران خان کے ذہن پر جادو ٹونے کا زیادہ اثر ہوگیا ہے۔