زکوٰۃ کٹوتی کے باعث جمعہ کوبینک بند رہے

March 25, 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سےجمعہ کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہے مرکزی بینک کے مطابق سیونگ، نفع نقصان اور دیگر منافع دینے والے کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی ہوئی اعلامیے کے مطابق نصاب سے کم رقم والے کھاتوں سے زکوٰۃ کی کٹوتی نہیں کی گئی۔