• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوشت مہنگا فروخت کرنے پر10 قصائی گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی محمد امیر حمزہ اور اسپیشل مجسٹریٹ اعجاز حسین کھوسہ نے گوالمنڈی چوک، سرکی روڈ اور خدائے داد روڈ پر قیمتوں کی چیکنگ کے حوالے سے کارروائیاں کیں کارروائی کے دوران مقررہ نرخوں سے زائدقیمت وصول کرنے پر10 قصابوں کو گرفتار کر لیا۔
کوئٹہ سے مزید