• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کپٹن (ریٹائرڈ) عبدالکبیر زرکون نے ایم ڈی بی ٹیوٹا کا چارج سنبھال لیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کپٹن (ریٹائرڈ) عبدالکبیر زرکون نے بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھال کر کام کا آغاز کردیا ۔ عہدے کا چارج لیتے ہی انہوں نے دیگر افسران کے ہمراہ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوئٹہ کا تفصیلی دورہ کیا ۔
کوئٹہ سے مزید