انجینئرنگ یونیورسٹی میں ورکشاپ

March 29, 2023

لاہور(خبرنگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈیپارٹمنٹ آف پروڈکٹ اینڈ انڈسٹریل ڈیزائن کے زیر اہتمام ورکشاپ ہوئی ۔ کرتے ہوئے مس اقرا مقدس نے مختلف تھیوریز پر روشنی ڈالی۔