راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن کو 6 اپریل تک جواب دینے کی مہلت

March 30, 2023

کراچی(ٹی وی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے خلاف درخواست پرجواب جمع کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو 6اپریل تک کی مہلت دے دی۔