مانگامنڈی میں سلاٹرہاوس کاقیام ہائیکورٹ کا سیکرٹری لائیوسٹاک کوقانون کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم

April 01, 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر) مانگا منڈی میں سلاٹر ہاؤس بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سیکرٹری لائیو سٹاک کو درخواست بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا ۔