عدالتی احکامات نہ ماننے پر ایس ایس پی کمپلین سیل سینٹرل اور دیگر کو شوکاز نوٹس

April 01, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج سینٹر ل سید ندیم حسین شاہ نے عدالتی احکامات نہ ماننے پر ایس ایس پی کمپلین سیل سینٹرل، ایس ایچ او تھانہ رضویہ و انکوائری آ فیسر ریاض احمد کو شوکاز نوٹس جار ی کردیا۔