سانحہ 9مئی کی آڑمیں گرفتاربیگناہ کارکنان کورہا کیاجائے، جماعت اسلامی

May 30, 2023

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل خالد احمد بٹ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات انتہائی دلخراش اور قابل مذمت ہیں۔ دفتر جماعت اسلامی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔قائدین نے مطالبہ کیا کہ بے گناہ سیاسی کارکنان کو جلدازجلد رہا کیا جائے۔