• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں زیر علاج ایک مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہو ئی ہے جبکہ ایک مریض کی ٹیسٹ رپورٹ آنا باقی ہے جبکہ ہسپتال میں کورونا کے شبےمیں 2 مریضوں کو داخل کیا گیا ہے جن کے نمونے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوا دیئے ہیں۔
ملتان سے مزید