ایف سی کا تفتان کے قریب فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

June 08, 2023

کوئٹہ(پ ر ) ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے زیر اہتمام تفتان کے علاقے تنگ کچھاؤ اور مکی کے قریب گورنمنٹ پرائمری اسکول میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 54 خواتین اور 62 بچوں سمیت 143 افراد کا معائنہ کرکے انہیں ادویات فراہم کی گئیں۔