• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلقہ 38 وارڈ 1سےحاجی رحمت علی کی حمایت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنما کاشف حیدری نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں نامزد امیدوار برائے حلقہ 38 وارڈ 1 حاجی رحمت علی کی حمایت کا اعلان کردیا ، گزشتہ روز ہزارہ ٹاؤن کے علی آباد روڈ پر نامزد امیدوار برائے حلقہ 38 وارڈ 1 حاجی رحمت علی کے انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر کاشف حیدری نے کہا کہ حاجی رحمت علی متحرک ، عوام دوست اور خدمت کے جذبے سے سرشار شخصیت ہیں عوام اپنے ووٹ کی طاقت سےان کا انتخاب کریں۔
کوئٹہ سے مزید