• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ قومی موومنٹ نے پارٹی ممبرشپ کا آغاز کردیا، شاہین انور گیلانی

لاہور ( کورٹ رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے عوامی رابطہ مہم کے ذریعے پارٹی کی ممبر شپ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ پنجاب کمیٹی کا باضابطہ اعلان بھی کر دیا گیا ہے اور آل پاکستان متحدہ سٹوریٹ آرگنائزیشن کو بھی متحرک کیا جارہا ہے ۔ متحدہ قومی موومنٹ سنٹرل پنجاب کے صدر سید شاھین انور گیلانی نے پنجاب ہاؤس لاہور میں اپنی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع لاہور کی تنظیم سازی کو تقریباً مکمل کر لیا ہے ۔
لاہور سے مزید