• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں سمر کیمپ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(خبرنگار) پنجاب کے سکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی مدت ختم، محکمہ سکول نے مدت میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے پندرہ جولائی تک سکولوں کو سلیبس مکمل کروانے کے لیے مشروط سمر کیمپ لگانے کی مہلت دی تھی۔
لاہور سے مزید