• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریژر UETعمران بابر ریٹائر ،الوداعی تقریب کا انعقاد

لاہور (خبرنگار) یو ای ٹی لاہورکے ٹریژر عمران بابرکی ریٹائرمنٹ کے موقع پر یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پروقارالوداعی تقریب کاا نعقاد کیاگیا۔ تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر، رجسٹرارمحمدآصف، پی آر او ڈاکٹر تنویر قاسم،مختلف فیکٹیزکے ڈین اورعملےنے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید