• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلبرگ ، نئی بنائی گئی سڑک میں شگاف پڑگیا، ٹریفک کا نظام درہم برہم

لاہور(خصوصی رپورٹر)گلبرگ میں نئی بنائی گئی سڑک میں شگاف پڑگیا، سڑک میں گڑھا پڑنے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گلبرگ تھری بلاک بی 2 فیملی پارک روڈ میں سڑک پر شگاف پڑنے کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے زیر تعمیر پلازہ مالکان و انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کی ہے۔
لاہور سے مزید