• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی قیادت کو اتحاد کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے،مسرت جمشید چیمہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کی ہر سطح کی قیادت کو پہلے سے بڑھ کر اتحاد کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔
لاہور سے مزید