• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی شدید مذمت

لاہور(اپنے نامہ نگار سے ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کی شدید مذمت کرتے ہوئےپیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے ایگزیگٹیو ممبر احسن رضوی نے کہا ہے کہ ن لیگ کو دوتہائی اکثریت ملنے کے ثمرات عوام تک پہنچنے لگے ہیں،پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے غریب عوام کے منہ سے آخری نوالہ بھی چھین لیا گیابجلی کے بل، چینی اور روز مرہ کی اشیا کے بعد اب بڑھتا پیٹرول عوام کا معاشی قتل عام ہے۔
لاہور سے مزید