لاہور(خبرنگار)انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستا ن کے نائب امیر و خدام ختم نبوت کے سرپرست مولانا قاری شبیر احمد عثمانی،خدام ختم نبوت پاکستان کے چیئرمین مولانا علامہ صاحبزادہ محمد قادری نے کہا ہے کہ قانون توہین رسالت کو غیر مؤثر بنانے کی سازش ناکام بنا دی جائیں گی لبرل طبقہ سیکولر عناصر غیر ملکی این جی اوز قادیانی لابی قانون توہین رسالت کے در پے ہے۔