• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6ماہ کےدوران ڈینگی بخار کے 152کیسز رپورٹ

لاہور ( جنرل رپورٹر )لاہور سمیت پنجاب بھر میں گزشتہ 6ماہ کےدوران ڈینگی بخار کے 152کیسز سامنے آئے جبکہ لاہور سے اس عرصہ کے دوران 40مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق کی گئی ۔
لاہور سے مزید