• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناول نگار عبد اللّٰہ حسین کے فن وشخصیت پر گفتگو کے سیشن کاا نعقاد

لاہور(شوبز رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں مشہور ومعروف ناول نگار عبد اللہ حسین کے فن وشخصیت پر گفتگو کے سیشن کاا نعقاد کیا گیا۔ چیئرمین الحمرا رضی احمد نے نشست میں خصوصی شرکت کی۔ نامور ادیب و دانشور ناصر عباس نیئر کی عبد اللہ حسین کی زندگی کے مختلف دریچوں،انکے ادبی کام و دیگر پہلوؤں پر گفتگو کی ۔
لاہور سے مزید