• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضائلِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کانفرنس کل منعقد ہوگی

لاہور(خبرنگار)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام فضائلِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کانفرنس کل بروز جمعۃ المبارک، 18 جولائی کو بیگم کوٹ چوک، کانفرنس سے صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان، قائد ملت اسلامیہ ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر خصوصی خطاب کریں گے۔
لاہور سے مزید